Home Latest News Urdu چین کے ایجوکیشن گروپ اور این ایس یو کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
Latest News Urdu - October 10, 2022

چین کے ایجوکیشن گروپ اور این ایس یو کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

.

تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے نیشنل اسکلز یونیورسٹی (این ایس یو)، اسلام آباد کے ساتھ ڈوول ڈگری کے مشترکہ تعلیمی پروگرام اور چین پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹریل اکیڈمک انٹیگریشن الائنس کے قیام کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مطابق دونوں فریق معلومات پر مبنی پیشہ ورانہ اور تکنیکی کورسز کی ترقی اور چین کے پیشہ ورانہ تعلیم کے معیارات کے تعارف اور سرٹیفیکیشن میں بھی گہرا تعاون کے سلسلےکو آگے بڑھاٸیں گے۔

Comments Off on چین کے ایجوکیشن گروپ اور این ایس یو کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

Check Also

بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیل…