Home Latest News Urdu چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔
Latest News Urdu - September 17, 2022

چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔

چین کی عوامی حکومت تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین رینمبی کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ امدادی سامان میں خیمے، فوڈ پیکجز اور کمبل شامل ہیں جن کی پاکستان میں فوری ضرورت ہے۔ اس فیصلے کا اعلان گزشتہ ہفتے چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کو تیانجن کے پارٹی سیکرٹری لی ہونگ ژونگ کی طرف سے لکھے گئے ایک خصوصی خط میں کیا گیا۔

Comments Off on چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…