چین کے دو اہم اجلاس آج سے شروع ہوں گے۔
.
دنیا کی توجہ چین میں شروع ہونے والے دو سیشنز پر مرکوز ہےجنہیں چین کی قومی سیاسی اور قانون سازی کے حوالے سے اہم سمجھا جاتا ہے اور آج سے شروع ہوں گے۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی سی سی) کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں سالانہ اجلاس 4 مارچ 2022سے شروع ہو گا۔ 13ویں قومی عوامی کانگریس (این پی) کا پانچواں سالانہ اجلاس 5 مارچ کو ہو گا۔ یہ اہم میٹنگز حکومت کی مجموعی پیشرفت کے ساتھ ساتھ گورننس سے متعلق معاملات کا بھی گہرائی سے جائزہ لیں گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






