Home Latest News Urdu چین کے شہر بیجنگ میں پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔
Latest News Urdu - August 15, 2022

چین کے شہر بیجنگ میں پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے تقریب کا آغاز قومی پرچم کو لہرانے سے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر معین الحق نے پاکستان اور چین کے درمیان گزشتہ سات دہائیوں سے قائم رہنے والے تعلقات کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

Comments Off on چین کے شہر بیجنگ میں پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …