چین کے معروف طبی ادارہ کی کووڈ ۔19 ویکسین ٹیسٹ کے لئے پاکستان کو دعوت۔
Enter Your Summary here.
چین میں سرکاری سطح پر چلنے والی صحت کی دیکھ بھال سے منسلک تنظیم چائنا سونوفرم انٹرنیشنل کارپوریشن نے کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک ویکسین تیار کی ہے اور پاکستان میں کلینیکل ٹرائلز کے انعقاد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کو تعاون کرنے کی پیش کش کی ہے۔ اگر اس پر اتفاق کیا گیا توپاکستان کووڈ 19 ویکسین کے اجراء کے لئے پہلے چند ممالک میں شامل ہوگا۔ این آئی ایچ نے پاکستان میں ویکسین ٹرائل کی تجویز زیر غور ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس مخصوص شعبے میں چین کے ساتھ تعاون پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …