Home Latest News Urdu چین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Latest News Urdu - May 5, 2023

چین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

.

چین کے وزیر خارجہ چن گانگ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، چن گانگ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ چینی وزیر خارجہ گوا سے پاکستان پہنچے ہیں،چینی وزیر خارجہ چن گانگ کل پاک چین سٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کریں گے ، پاک چین سٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور کی صدارت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیر خارجہ مشترکہ طور پر کریں گے، یہ میکانزم دو طرفہ اہم معاملات کا جائزہ لیتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ، بلاول بھٹو زرداری اور عبوری افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی کے ہمراہ سہہ فر یقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے،

Comments Off on چین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…