Home Latest News Urdu چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا رہا ہے، مراد سعید۔
Latest News Urdu - December 25, 2020

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا رہا ہے، مراد سعید۔

.

وفاقی وزیر مواصلات اور ڈاک خدمات مراد سعید نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چین کے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی رَوِش پر تشکر کا اظہارکیا۔ سی پیک پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستانیوں کے لئے بہت سارے اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا کررہا ہے اور آنے والے وقتوں میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے کا موجب بنے گا۔

Comments Off on چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا رہا ہے، مراد سعید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …