Home Latest News Urdu چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے، ذکاء اللہ۔
Latest News Urdu - July 13, 2022

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے، ذکاء اللہ۔

.

چائینہ کلچرل اینڈ انفارمیشن سینٹر، چائنہ ونڈو کے دورے کے موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات ذکاء اللہ خٹک نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کی دوستی دونوں ممالک کے عوام کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے اپنے ہمسایہ ملک پاکستان کو کبھی مایوس نہیں کیا اور اس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک اہم منصوبہ ہے۔

Comments Off on چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے، ذکاء اللہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…