ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو پاکستان کے اعلٰی سول ایوارڈز سے نوازا گیا۔
.
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئرپرسن ڈاکٹر ژاؤ بائیج اور گینگ ینگ کو اعلٰی سول ایوارڑسے نوازا۔ چائنا کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے صدر کو سدا بہاردوستی کو مستحکم کرنے میں ان کے تعاون کے لئے اعلی سول ایوارڈ جبکہ ڈاکٹر ژاؤ بائیج کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔واضح رہے کہ یہ پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز تھااور گینگ ینگ کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہِ پاکستان سے نوازا گیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…