Home Latest News Urdu ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین کی کووڈ-19 ویکسین کو گرین سگنل دے دیا۔
Latest News Urdu - February 13, 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین کی کووڈ-19 ویکسین کو گرین سگنل دے دیا۔

.

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے کورونا وائرس کے لئے چین کی کین سینو ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح یہ ویکسین پاکستان میں منظوری حاصل کرنے والی چوتھی ویکسین بن گئی ہے۔ کین سینوبائیوکی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں کورونا وائرس کے معاملات کو روکنے میں 65.7 فیصد موثر ہے اور شدید انفیکشن روکنےمیں 90.98کامیابی کی شرح ہے۔

Comments Off on ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چین کی کووڈ-19 ویکسین کو گرین سگنل دے دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …