Home Latest News Urdu ژونگ کی جانب سے سی پیک انشی ایٹیو کے تحت چین کے لئے لامتناہی کال پیکیجز متعارف۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 15, 2020

ژونگ کی جانب سے سی پیک انشی ایٹیو کے تحت چین کے لئے لامتناہی کال پیکیجز متعارف۔۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

چائینہ موبائیل کی ملکیتی پاکستان میں فور جی سہولیات فراہم کرنے والی ٹیلی کمیونکیشن کمپنی ژونگ نے سی پیک انشی ایٹیو کے تحت پاکستان میں چین کے لئے قابلِ گنجائش پیکیجز متعارف کرائیں ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کےمطابق ان پیکیجز سے پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ تمام صارفین استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …