کاٹن ریسرچ میں پاک-چین تعاون کا مستقبل نہایت روشن ہے، پاکستانی محقّق۔
.
میاں فیصل نذیر چائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچر سائنسز(سی اے اے ایس)کے انسٹیٹیوٹ آف کاٹن ریسرچ (آئی سی آر) میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلوہیں نے کہا ہے کہ کپاس پر پاکستان کی نسبت چین کی تحقیق کا دائرہ کار نہایت وسیع ہیں۔ چین میں فیلڈ پر مبنی کام کے علاوہ بہت ساری جدید سالماتی تحقیق بھی جاری ہے۔ جبکہ پاکستان میں منظر نامہ بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کپاس میں موسمیاتی تبدیلیوں اور اس سے وابستہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کر سکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






