کرغزستان کی جانب سے سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے میں دلچسپی ظاہر۔
.
کرغزستان پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ کرغیز سفیر ایرک بشیمیو نے وسط ایشیاء ، چین اور پاکستان کے مابین اپنے علاقے کے ذریعے مختصر ٹرانسپورٹ روابط کی ترقی کے لئے سی پیک میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفیر نے پاکستانی بزنس کمیونٹی کو باہمی تجارت کے ممکنہ مواقعوں کی تلاش کے لئے بھی دعوت دی۔جبکہ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک کا راستہ وسط ایشیائی ریاستوں کو ترقی کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …