Home Opinion Editorials in Urdu کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سے جاری
Opinion Editorials in Urdu - March 12, 2020

کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سے جاری

.

چین کے ایک ماہر پروفیسر چینگ ژیزونگ نے کہا ہے کہ چین میں وبائی امراض پھیلنے کے دوران سی پیک کے زیراہتمام منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے دونوں اطراف کے سی پیک منصوبوں کی بغیر رکاوٹ کی رفتار کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس میگا پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔