کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک اور دوطرفہ تجارت جاری رکھی جائے گی۔شاہ محمود قریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حالیہ دورہ چین کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریق ممالک سی پیک پر عملدرآمد کے سلسلے کو آگے بڑھانےکے لئے پرعزم ہیں اور کرونا وائرس کے وبائی مرض پھیلنے سے دو طرفہ تجارت اور اس کےفلیگ شپ پراجیکٹ پر عمل درآمد پر کوئی طویل المدتی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے کرونا کے وبائی مرض کے پھیلنے کے بعد چین کو ہر طرح کی مدد فراہم کی ہے جبکہ چین نے بھی پاکستان کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






