کروٹ ہائیڈرو پاور سٹیشن کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل۔
.
سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور سٹیشن پر تعمیراتی کام 95 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق 6 سال کی تعمیراتی سفر کے بعد یہ منصوبہ بالآخر اس کے ڈائیورشن گیٹس کو بند کرنے میں کامیاب ہو گیااور اس نے پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاور پلانٹ پنجاب میں دریائے جہلم پر واقع ہے۔ 7,200 میگاواٹ کی استعداد کے ساتھ یہ ہر سال تین ارب کلو واٹ گھنٹے سے زیادہ صاف توانائی پیدا کر سکتا ہے۔ چائینہ تھری گورجز کارپوریشن نامی ایک چینی انٹرپرائزنے اس منصوبے میں 1.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …