کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سےوبائی مرض کے دوران چین کی مدد پرتشکر کا اظہار۔
.
ایک آفیشل بیان میں کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پراک سوکھن نے چین کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے آسیان کے رکن ممالک کو کورونا وائرس کی وبائی مرض کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی ہے۔ یہ بیان سوخون کے سرکاری دورہ چین کے اختتام پر جاری کیا گیا ہے جہاں انہوں نے چین-آسیان کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس اور لنکاینگ میکون تعاون (ایل ایم سی) وزرائے خارجہ کی چھٹی میٹنگ میں حصہ لیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ممبر ممالک تجارت ، سرمایہ کاری اور مارکیٹ تک رسائی کی زیادہ سہولت کے لئے اپنا تعاون جاری رکھیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…