کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی سی پیک کے تحت سکھر-ملتان موٹر وے پر سرگرمیاں محفوظ طریقے سےجاری۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ سکھر- ملتان موٹر وے کے جنرل منیجر ژاؤ ہوا نے وبائی مرض کے سبب درپیش چیلنجوں کے باوجود پشاور-سکھر موٹروے پر عملدرآمد کو خوش اسلوبی سے یقینی بنایا ہے۔ پشاور-سکھر موٹروے پرمحفوظ طریقے سے سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ عملے کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے جنرل منیجر ژاؤ ہوا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے مکمل مدد فراہم کرتے رہیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …