کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے
Enter Your Summary here.
پاکستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبے کووڈ-19کے پھیلاؤ سے قطع نظرترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ خیال رہے کہ پورٹ قاسم پاور پلانٹ اس وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہے۔یہ پلانٹ نومبر 2017 میں پہلے یونٹ کے بعد مجموعی طور پر 20 ارب کلو واٹ فی گھنٹہ سے زیادہ بجلی پیدا کر چکا ہے جبکہ اس بجلی گھر نے مجموعی طور پر 3.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے 2020 میں مجموعی پیداواری صلاحیت 20 ارب کلو واٹ سے زیادہ ہے۔ یہ پاکستان میں 40 لاکھ گھرانوں کے لئے بجلی کی طلب کو پورا کر رہا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …