Home Latest News Urdu کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے چینی طبی معاونت اور امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔
Latest News Urdu - May 2, 2020

کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے چینی طبی معاونت اور امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کے سبب پاکستان میں پیدا صورتحال میں چین اور اس کے عوام کی اخلاقی اور موثر مدد وحمایت قابل تحسین ہے۔ واضح رہے کہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانہ برائے پاکستان نے آرٹ ایڈاسلام آباد، ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کو کووڈ -19 کی صورتحال اور مقدس مہینے رمضان المبارک میں مدد کرنے کے لئے امدادی پیکیج فراہم کیے ہیں۔ دریں اثناچائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) نے وبائی مرض کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ، وزارت سمندری امور ، کراچی پورٹ ٹرسٹ ، اور خیبر پختونخواہ کو سامان فراہم کیےہیں تاکہ اس عالمی وبائی مرض سے بچاؤ کو یقینی بنایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…