گوادر بندرگاہ پر 25 دن میں 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی آمد
.
سی او پی ایچ سی کے ایک اہلکار نے کہا کہ بہت سی مشکلات کے باوجود گوادر بندرگاہ گزشتہ 25 دن میں روس سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدکو تیزی سے نمٹانے کے لئے کوشاں ہے۔گوادر پورٹ پر لگ بھگ 250000 میٹرک ٹن گندم باقی ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر گندم لانے والے کل نو جہازوں میں سے اب تک چار جہازپہنچ چکے ہیں۔ گوادر بندرگاہ پر 2 مارچ سے جب پہلا جہاز لنگر انداز ہوا تو گندم کے اخراج اور ترسیل کے لیے صفر ہینڈلنگ نقصان دیکھا گیا۔ تمام لوڈنگ، آف لوڈنگ اور ٹرانسپورٹیشن کو درستگی کے ساتھ ہینڈل اور انتظام کیا گیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…