Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، وزیر اعظم عمران خان
Latest News Urdu - July 25, 2020

گوادر بندرگاہ پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، وزیر اعظم عمران خان

Enter Your Summary here.

وزیراعظم عمران خان نے قومی ترقیاتی کونسل کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ کی ترقی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لئے “گیم چینجر” ثابت ہوگی۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو تیز کریں تاکہ لوگ سی پیک اور گوادر بندرگاہ کی تکمیل کے ثمرات سے فائدہ اٹھاسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…