گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت کا باقائدہ آغاز۔
Enter Your Summary here.
پاکستان کے خصوصی سفیر برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان کو ایک راہداری ملک بنانے کی سمت حاصل کردہ ایک اور سنگ میل سے آگاہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر کے راستے افغانستان جانے والے بلک کارگو کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ کا آغاز ہوا ہے اور آنے والے دنوں میں متعدد سامان کی کھیپ کی نقل و حمل ہوگی۔
Click To Comment
چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وز…