Home Latest News Urdu گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہوگا،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہوگا،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
.
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اگلے سال 23 مارچ سے فعال ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ہوائی اڈوں کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کے ماڈل کو حتمی شکل دینے کے لیے منعقد ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران ٹریفک کے حجم میں اضافے اور صوبوں کے فضائی رابطوں کو بہتر بنانے کے لیے وزیر منصوبہ بندی نے یہ اعلان کیا۔ وزیر منصوبہ بندی نے متعلقہ حکام کو ہدایات کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ گوادر کا نیا ایئرپورٹ اگلے سال مارچ میں فعال ہو اور پروازوں کا باقائدہ آغاز ہو۔
Comments Off on گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو ہوگا،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …