Home Latest News Urdu گوادر خطے بھر کی خوشحالی کا ایک روشن باب ثابت ہوگا، چینی سفیر
Latest News Urdu - January 29, 2021

گوادر خطے بھر کی خوشحالی کا ایک روشن باب ثابت ہوگا، چینی سفیر

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر کا خصوصی دورہ کرنے کے بعد کہا ہےکہ وہ بندرگاہی شہر میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صنعتی کاری کے ذریعے یہ شہر خطے میں تعمیر و ترقی کا ایک روشن باب ثابت ہوگا اور مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ہوگا۔

Comments Off on گوادر خطے بھر کی خوشحالی کا ایک روشن باب ثابت ہوگا، چینی سفیر

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…