Home Latest News Urdu گوادر علاقائی روابط بڑھانے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
گوادر علاقائی روابط بڑھانے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
.
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک ایک اہم پہل کاری ہے جو پورے خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔انہوں نے مزیدکہا کہ گوادر علاقائی روابط بڑھانے اور باہمی امن و خوشحالی کو فروغ دینے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں امن سے خطے میں استحکام آئے گا۔
Comments Off on گوادر علاقائی روابط بڑھانے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…