گوادر ماسٹر سٹی پلان گوادر کی تعمیر و ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی نویں جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی میں منظور کردہ گوادر ماسٹر سٹی پلان کی جامع دستاویز کے مطابق پلان میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے شامل ہیں جو گوادر کی معیشت کو 15000ڈالر فی کس شرح نمو کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے جو ملک کی اوسط سے دس گنا زیادہ ہے۔علاوہ ازیں صنعتی،توانائی اور فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم ایجوکیشن کے منصوبوں کے ساتھ گوادر ماسٹر پلان میں گوادر کو پاکستان کا پہلا ہتھیاروں سے پاک شہر بنانے کے لئے اعلٰی سطح کے حفاظتی انتظامات شامل ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…