Home Latest News Urdu گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کےکثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں،اظفر احسن۔
Latest News Urdu - January 23, 2022

گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کےکثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں،اظفر احسن۔

.

وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین اظفر احسن نے کہا ہےکہ گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں اور متعدد ممالک، بین الاقوامی کمپنیاں اور غیر ملکی فرموں نے پہلے ہی اس گیم چینجر منصوبے میں شراکت میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس کے اجراء کے عمل کو ہموار کر دیا گیا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سہولت کے لیے اسے چار ہفتوں کے اندر جاری کر دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو یقینی بنا رہا ہے اور صدر عارف علوی کا حالیہ دورہ گوادر کافی تعمیری تھا اور اس کا مقصد اسٹریٹجک گوادر بندرگاہ کی مکمل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا تھا۔

Comments Off on گوادر میں سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کےکثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں،اظفر احسن۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…