Home Latest News Urdu گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔
Latest News Urdu - September 14, 2020

گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔

.

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے علاقے میں پاکستان نیوی یونٹوں کی آپریشنل تیاری اور بندرگاہ سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے تربت ، گوادر اور اورمارا سمیت ساحلی علاقوں میں بحری تنصیبات کا دورہ کیا۔ ایڈمرل نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر اور اورمارا میں 21 ویں ایئر ڈیفنس بٹالین کے نئے انفراسٹرکچر کا افتتاح کیا۔ نیول چیف نے پورے ساحل اور گوادر بندرگاہ کی سیکیورٹی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

Comments Off on گوادر میں میرینز ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …