گوادر میں چین کے تعاون سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم۔
.
چینی فنڈڈ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گوادر 2.2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہاں کے مقامی طلباء کو ایک سال تک تکنیکی تعلیم فراہم کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایک سالہ ڈپلومہ کے لیے چین کے شیڈونگ انسٹیٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی بجھوایا جائے گا۔ یہ چین کی طرف سے قائم کیا جانے والا پہلا ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ہے اور اس میں 300 سے زائد طلباء کو ایڈجسٹ کرنے کی گنجائش ہے۔
Comments Off on گوادر میں چین کے تعاون سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائم۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …