گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبے مکمل ہوئے۔
.
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 8 منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 برس میں گوادر پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حالیہ بجٹ میں صوبہ بلوچستان کو ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ دیا گیا ہے۔حالیہ بجٹ میں صوبہ بلوچستان کو ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ دیا گیا گیا جب کہ ایران سے ملنے والی بجلی کے بعد عوام کو بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






