گورنر بلوچستان نے سی پیک کو خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون قرار دیا۔
.
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ ہے سی پیک کی تکمیل سے معاشی جمود کا خاتمہ ہوگا اور پورا خطہ اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا۔ انہوں نے بوستان انڈسٹریل زون (بی آئی زیڈ) میں سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے ضروری انتظامات کی جلد تکمیل پر زور دیا۔ مزید برآں انہوں نے نئی نسل کو جدید پیشہ ورانہ اور فنی مہارتیں سکھانے پر زور دیا تاکہ وہ مستقبل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
Comments Off on گورنر بلوچستان نے سی پیک کو خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون قرار دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …