گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔
Enter Your Summary here.
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گوادر بندرگاہ کا خصوصی دورہ کیا اور بندرگاہ کی آپریشنل سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نےکہا کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے گوادر بندرگاہ کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے جس سے ملک میں معاشی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے گوادر بندرگاہ کو محفوظ بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی بھی تعریف کی۔
Comments Off on گورنر سندھ کا گوادر کا خصوصی دورہ، سی پیک منصوبوں پر ترقیاتی کاموں کو سراہا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …