Home Latest News Urdu گورنر پنجاب نے خنجراب پاس کے تجارت کے لیے دوبارہ کھلنے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا۔
Latest News Urdu - April 7, 2023

گورنر پنجاب نے خنجراب پاس کے تجارت کے لیے دوبارہ کھلنے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا۔

.

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل کا عمل تیز ہو جائے گا۔ وہ لاہور میں یونیورسل گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر غیاث عبداللہ پراچہ اور چینی گیس کمپنی کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ گورنر نے ملک کو بدترین معاشی حالات سے نکالنے کے لیے چین کے گراں قدر تعاون کا اعتراف کیا۔

Comments Off on گورنر پنجاب نے خنجراب پاس کے تجارت کے لیے دوبارہ کھلنے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…