Home Latest News Urdu گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔
گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔
.
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے مابین سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے پی سی جے سی سی آئی کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کی تعریف کی جن کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سدا بہار دوستی اور اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرناہے۔
Comments Off on گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …