Home Latest News Urdu گیزوباکارپوریشن سی پیک کے تحت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر محفوظ عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔
Latest News Urdu - June 23, 2020

گیزوباکارپوریشن سی پیک کے تحت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر محفوظ عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مصروفِ عمل۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چائینہ انرجی انجینئرنگ گروپ (سی ای ای سی) نے گیزوبا کارپوریشن کے 22 چینی ٹیکنیشین کو پاکستان بھیج دیا ہے تاکہ سی پیک پن بجلی منصوبوں کی آسانی اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ ان منصوبوں میں نیلم جہلم پن بجلی گھر ، سکی کناری پن بجلی گھر ، داسو پن بجلی گھر ، اور مہمند پن بجلی گھر شامل ہیں۔ سی ای ای سی کے گیزوبا گروپ نے سی پیک پن بجلی گھروں پر کام دوبارہ شروع کرنے کے لئے پاکستان لوٹنے والے چینیوں کے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا ہے۔ ان منصوبوں سے پاکستان کو توانائی کی پیداوار میں تیزی لانے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …