Home Latest News Urdu ہواوے کے تعاون سے ایئر یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
Latest News Urdu - October 30, 2020

ہواوے کے تعاون سے ایئر یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔

.

پاکستان میں سائبرسیکیورٹی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لئے ایئر یونیورسٹی نے ہواوے کے ساتھ ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ اس کے احاطے میں ہواوے آئی سی ٹی (سائبرسیکیورٹی) اکیڈمی قائم کرے۔ یہ اقدام ہواوے سائبر سیکیورٹی پروڈکٹ لائن کے ماہرین پیدا کرے گا اور یہ نوجوانوں کو سائبر سیکیورٹی کی تربیت دینے اور سٹیٹ آف آرٹ دی پراڈکٹس اور سولوشنز کے حوالے سے ہنر مند تجربہ فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔مزید برآں یہ سی پیک کے تحت ڈیجیٹل سلک روڈ کے وژن کو سمجھنے کی سمت ایک اور قدم ہے۔

Comments Off on ہواوے کے تعاون سے ایئر یونیورسٹی میں سائبر سیکیورٹی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…