یوتھ گالا شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دے گا۔
.
شنگھائی تعاون تنظیم کا سمر یوتھ گالا ویک جو مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوا اور اس کا مقصد رکن ممالک کے نوجوانوں کے درمیان ثقافتی روابط کو مضبوط کرنا تھا۔اس میں چین، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان، بھارت اور پاکستان سمیت تمام ارکان نے شرکت کی۔ایس سی او کی وزارتِ ثقافت اور سیاحت کے سیکرٹریٹ اور شانڈونگ کی صوبائی حکومت نے حالیہ تقریب کے انعقاد میں تعاون کیا۔ نوجوان مندوبین نے افتتاحی تقریب میں ایس سی او یوتھ انوویشن اور انٹرپرینیورشپ کیمپ کے حوالے سے ایک پروجیکٹ کا اعلان کیا اور زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی شرکت کی ترغیب دی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…