یورپی ممالک چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی جانب راغب۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں سی پیک منصوبہ کے تحت مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں یورپی ممالک کی شمولیت کی رغبت کے باعث فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا وفد ان دنوں یورپی ممالک کے دورے پر ہے جس میں مشترکہ تجارتی سرگرمیوں کی کھوج کے علاوہ سی پیک منصوبہ سے جڑے پراجیکٹس خصوصاً علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی،فیصل آباد میں مشترکہ سرگرمیوں کے لئےسرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اپنی کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…