Home Latest News Urdu یوریشیا کموڈٹی ٹریڈ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - August 28, 2021

یوریشیا کموڈٹی ٹریڈ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

ای اے سی ٹی ایکسپو 2021 کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق جو مہمان خصوصی تھے نے کہا ہے کہ یوریشیا کموڈٹی اور تجارتی ایکسپو پاک چین تعاون کو مستحکم کرنے اور تجارت بڑھانے میں مثبت کردار ادا کرے گی۔اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا کہ سنکیانگ ایغور خود مختار علاقہ پاک چین سرحدی تجارت کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کررہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خنجراب پاس کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی تجارت میں ان سالوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Comments Off on یوریشیا کموڈٹی ٹریڈ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…