یوم پاکستان کے موقع پر چینی سفیر کی جانب سے خصوصی مبارکباد پیش۔
.
روزنامہ دی نیشن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے یوم پاکستان کی 81 ویں سالگرہ پر پاکستان کو خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین سپر پاور بننے کی بجائے اپنی قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی حکمت عملی پر گامزن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ بھی چین پرامن کثیر الجہتی شعبوں میں تعمیرو ترقی کے لئے کوشاں رہے گا اور پاکستان اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انہوں نے پاکستانی اخبارات کو چین کی ترقی پر گہری نظر رکھنےاور پاک چین دوستی کی حمایت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور خواہش ظاہر کی کہ اس کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …