Home Latest News Urdu وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر گفت و شنید
Latest News Urdu - December 1, 2022

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر گفت و شنید

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رانگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے عزم پر صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،سی پیک حکومت کی اولین ترجیح ہے،ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک کا فلیگ شپ پروجیکٹ ہے۔ وفاقی وزیر نے ایم ایل ون منصوبے کے لئے چین کی طرف سے کمپنیاں جلد نامزد کرنے پر زور دیا۔

Comments Off on وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر گفت و شنید

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔