۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔
.
۔1320 میگاواٹ جامشورو یو ایس سی پروجیکٹ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ اس منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہے۔ ایک ٹویٹ میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی اور پاکستانی عملے کی کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے دوران بھی مشترکہ کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ قبل ازیں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پورٹ قاسم 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ نے 2021 میں کامیابی سے 7.2 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔
Comments Off on ۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …