Home Latest News Urdu ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے
Latest News Urdu - March 26, 2024

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

.

  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ میں شرکت کی۔ یہ شرکت چین اور پاکستان کے درمیان منفرد اور گہری دوستی کی مکمل عکاسی کرتی ہے۔ چاروں موسموں کے تزویراتی شراکت دار اور آہنی دوست کی حیثیت سے چین کی دلی تمنا ہے کہ پاکستان کو قومی ترقی و خوشحالی کے نصب العین میں مزید نئی اور بڑی کامیابیاں حاصل ہوں ۔

Comments Off on ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔