آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وی ٹی-4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔
.
گوجرانوالہ کے حالیہ دورے میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی ساختہ جدید ترین وی ٹی-4 کے حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس فوجی اور دفاعی تعاون کو پاک چین اسٹریٹجک تعاون کا ایک اہم مظہر قرار دیا۔ اس ٹینک میں روایتی صلاحیتیں بھی موجود ہیں جس کے سبب پاکستان کی فوجی استعداد کو بڑھانے ذریعے سےدشمن کا مقابلہ کرنے اور جارحیت کو روکنے میں مدد ملے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …