Home Latest News Urdu آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وی ٹی-4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔
Latest News Urdu - October 13, 2021

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وی ٹی-4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔

.

گوجرانوالہ کے حالیہ دورے میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی ساختہ جدید ترین وی ٹی-4 کے حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس فوجی اور دفاعی تعاون کو پاک چین اسٹریٹجک تعاون کا ایک اہم مظہر قرار دیا۔ اس ٹینک میں روایتی صلاحیتیں بھی موجود ہیں جس کے سبب پاکستان کی فوجی استعداد کو بڑھانے ذریعے سےدشمن کا مقابلہ کرنے اور جارحیت کو روکنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وی ٹی-4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …