Home Latest News Urdu آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Latest News Urdu - January 20, 2022

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی سفیر نے پاکستان میں سی پیک منصوبوں کے لیے خصوصی اقدامات پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سی پیک پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

Comments Off on آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…