Home Latest News Urdu آرٹ نمائش مضبوط پاک چین تعلقات کی عکاس ہے،قائم مقام قونصل جنرل پینگ۔
Latest News Urdu - October 1, 2021

آرٹ نمائش مضبوط پاک چین تعلقات کی عکاس ہے،قائم مقام قونصل جنرل پینگ۔

.

الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ (آئی آئی آر ایم آر) کے زیر اہتمام ایک روزہ آرٹس نمائش کے دوران چینی قائم مقام قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگ وو نے کہا ہے کہ یہ پاک چین تعلقات کے 70 سالوں کو سمجھنے کا ایک منفرد موقع ہے۔اس موقع پر چین کےقومی دن سے متعلق آویزاں تصاویر کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اس سے چین کے بارے میں پاکستان کے نقطہ نظر اور پاکستانیوں کے بارے میں چینی عوام کے دوستانہ جذبات کو دیکھنے کا موقع ملا ہے۔

Comments Off on آرٹ نمائش مضبوط پاک چین تعلقات کی عکاس ہے،قائم مقام قونصل جنرل پینگ۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان چین اسٹریٹیجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا …