Home Latest News Urdu آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دےدیا۔
Latest News Urdu - August 27, 2022

آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دےدیا۔

.

آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے ملک میں حالیہ سیلاب کی صورتحال میں وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اے پی سی ای اے کا شکریہ ادا کیا جس نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے۔وزیر منصبوبہ بندی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چین پاکستان کا سدا بہار دوست ہے جو ہمیشہ سے چاہے ایمرجنسی ہو یا آفت یا کوئی معاشی بحران،پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔

Comments Off on آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دےدیا۔

Check Also

شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور …