Home Latest News Urdu ارجنٹائن کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی دعوت۔
Latest News Urdu - November 9, 2022

ارجنٹائن کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی دعوت۔

Enter Your Summary here.

بیونس آئرس، ارجنٹائن میں چیمبر آف کامرس-ایشیاء پیسیفک کے دورے کے دوران وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ارجنٹائن میں تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت قاٸم خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں پاکستانی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کےلیے فراہم کردہ رعاٸتوں سے مستفید ہوں۔

Comments Off on ارجنٹائن کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی دعوت۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط